کتاب ہدایت - سورۃ آل عمران 44-01

الم۔ اللہ وہ زندہ جاوید ہستی۔ جو نظامِ کائنات کو سنبھالے ہوئے ہے، حقیقت میں اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے۔ اس نے تم پر یہ کتاب نازل کی ہے جو حق لے کر آئی ہے اور ان کتابوں کی تصدیق کر رہی ہے جو پہلے سے آئی ہوئی تھیں اس سے پہلے وہ انسانوں کی ہدایت کے لئے تورات اور انجیل نازل کر چکا ہے

دیکھیے ‘کتاب ہدایت’
کتاب ہدایت – سورۃ آل عمران 44-01
تلاوت: مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی
آواز: عظیم سرور

کتاب ہدایت – سورۃ آل عمران 44-01

الم۔ اللہ وہ زندہ جاوید ہستی۔ جو نظامِ کائنات کو سنبھالے ہوئے ہے، حقیقت میں اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے۔ اس نے تم پر یہ کتاب نازل کی ہے جو حق لے کر آئی ہے اور ان کتابوں کی تصدیق کر رہی ہے جو پہلے سے آئی ہوئی تھیں اس سے پہلے وہ انسانوں کی ہدایت کے لئے تورات اور انجیل نازل کر چکا ہےدیکھیے 'کتاب ہدایت'کتاب ہدایت – سورۃ آل عمران 44-01تلاوت: مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی آواز: عظیم سرور

Posted by Raah TV on Friday, June 26, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.