کتابِ ھدایت

کتاب ہدایت – سورۃ آل عمران 136-92


کتاب ہدایت - سورۃ آل عمران 136-92

"تم نیکی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک کہ اپنی وہ چیزیں (خدا کی راہ میں) خرچ نہ کرو جنہیں تم عزیز رکھتے ہو، اور جو کچھ تم خرچ کرو گے اللہ اس سے بے خبر نہ ہوگا۔ کھانے کی یہ ساری چیزیں (جو شریعت محمدیﷺ میں حلال ہیں) بنی اسرائیل کے لئے بھی حلال تھیں البتہ بعض چیزیں ایسی تھی جنہیں تورات کےنازل کئے جانے سے پہلے اسرائیل نے خود اپنے اوپر حرام کر لیا تھا ان سے کہو، اگر تم (اپنے اعتراض میں) سچے ہو تو لاؤ تورات اور پیش کرو اس کی کوئی عبارت۔”

دیکھیے ‘کتاب ہدایت’
کتاب ہدایت – سورۃ آل عمران 136-92
تلاوت: مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی
آواز: عظیم سرور

کتاب ہدایت – سورۃ آل عمران 136-92

"تم نیکی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک کہ اپنی وہ چیزیں (خدا کی راہ میں) خرچ نہ کرو جنہیں تم عزیز رکھتے ہو، اور جو کچھ تم خرچ کرو گے اللہ اس سے بے خبر نہ ہوگا۔ کھانے کی یہ ساری چیزیں (جو شریعت محمدیﷺ میں حلال ہیں) بنی اسرائیل کے لئے بھی حلال تھیں البتہ بعض چیزیں ایسی تھی جنہیں تورات کےنازل کئے جانے سے پہلے اسرائیل نے خود اپنے اوپر حرام کر لیا تھا ان سے کہو، اگر تم (اپنے اعتراض میں) سچے ہو تو لاؤ تورات اور پیش کرو اس کی کوئی عبارت۔"دیکھیے 'کتاب ہدایت'کتاب ہدایت – سورۃ آل عمران 136-92تلاوت: مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی آواز: عظیم سرور

Posted by Raah TV on Sunday, June 28, 2015

ٹیگ

متعلقہ مضامین

Close