کتابِ ھدایت

کتاب ہدایت – سورۃ الیوسف 41

کتاب ہدایت – سورۃ الیوسف 41

کتاب ہدایت – سورۃ الیوسف 41
‘اے زندان کے ساتھیو، تمہارے خواب کی تعبیر یہ ہے کہ تم میں سے ایک تو اپنے رب(شاہ مصر) کو شراب پلائے گا، رہا دوسرا تو اسے سولی پر چڑھایا جائے گا اور پرندے اس کا سر نوچ نوچ کر کھائیں گے فیصلہ ہو گیا اُس بات کا جو تم پوچھ رہے تھے۔
پھر ان میں سے جس کے متعلق خیال تھا کہ وہ رہا ہو جائے گا اس سے یوسفؑ نے کہا کہ’اپنے رب(شاہ مصر) سے میرا ذکر کرنا’ مگر شیطان نے اسے ایسا غفلت میں ڈالا کہ وہ اپنے رب(شاہ مصر) سے اس کا ذکر کرنا بھول گیا اور یوسفؑ کئی سال قید خانے میں پڑا رہا۔’

تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسی
آواز: عظیم سرور
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

کتاب ہدایت – سورۃ الیوسف 41

کتاب ہدایت – سورۃ الیوسف 41'اے زندان کے ساتھیو، تمہارے خواب کی تعبیر یہ ہے کہ تم میں سے ایک تو اپنے رب(شاہ مصر) کو شراب پلائے گا، رہا دوسرا تو اسے سولی پر چڑھایا جائے گا اور پرندے اس کا سر نوچ نوچ کر کھائیں گے فیصلہ ہو گیا اُس بات کا جو تم پوچھ رہے تھے۔پھر ان میں سے جس کے متعلق خیال تھا کہ وہ رہا ہو جائے گا اس سے یوسفؑ نے کہا کہ'اپنے رب(شاہ مصر) سے میرا ذکر کرنا' مگر شیطان نے اسے ایسا غفلت میں ڈالا کہ وہ اپنے رب(شاہ مصر) سے اس کا ذکر کرنا بھول گیا اور یوسفؑ کئی سال قید خانے میں پڑا رہا۔'تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسیآواز: عظیم سرورترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

Posted by Raah TV on Friday, July 31, 2015

ٹیگ

متعلقہ مضامین

  • Sajjad Kamrani

    sajjad

Close