کتابِ ھدایت
کتاب ہدایت – سورۃ النسا

‘اللہ اس کو پسند نہیں کرتا کہ آدم یبد گوئی پر زبان کھولے، الا یہ کہ کسی پر ظلم کیا گیا ہو، اور اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے (مظلوم ہونے کی صورت میں اگچہ تم پر بد گوئی کا حق ہے) لیکن اگر تم ظاہر و باطن میں بھلائی ہی کیے جاؤ، یا کم از کم برائی سے در گزر کرو، تو اللہ کی صفت بھی یہی ہے کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے’
دیکھیے ‘کتاب ہدایت’
تلاوت: مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی
آواز: عظیم سرور
'اللہ اس کو پسند نہیں کرتا کہ آدم یبد گوئی پر زبان کھولے، الا یہ کہ کسی پر ظلم کیا گیا ہو، اور اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے (مظلوم ہونے کی صورت میں اگچہ تم پر بد گوئی کا حق ہے) لیکن اگر تم ظاہر و باطن میں بھلائی ہی کیے جاؤ، یا کم از کم برائی سے در گزر کرو، تو اللہ کی صفت بھی یہی ہے کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے'دیکھیے ‘کتاب ہدایت’تلاوت: مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیآواز: عظیم سرور
Posted by Raah TV on Sunday, July 5, 2015