اسلامکتابِ ھدایت

کتاب ہدایت – سورۃ الفاتحہ و سورۃ البقرہ 46-01

کتاب ہدایت - سورۃ الفاتحہ و سورۃ البقرہ 46-01

کتاب ہدایت

تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہےرحمان اور رحیم ہےروز جزا کا مالک ہےہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیںہمیں سیدھا راستہ دکھاان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیںدیکھیے 'کتاب ہدایت'تلاوت: مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی، آواز: عظیم سرورسورۃ الفاتحہ و سورۃ البقرہ 46-01

Posted by Raah TV on Thursday, June 18, 2015

ٹیگ

متعلقہ مضامین

Close