کتاب ہدایت - سورۃ الرعد 15

[کتاب ہدایت – سورۃ الرعد 15]
‘آیت سجدہ – وہ تو اللہ ہی ہے جس کو زمین و آسمان کی ہر چہز طوعاً و کرہاً سجدہ کر رہی ہے اور سب چیروں کے سائے صبح و شام اس کے آگے جھکتے ہیں۔
ان سے پوچھو، آسمان و زمین کا رب کون ہے؟ کہوِ اللہ پھر ان سے کہو کہ جب حقیقت یہ ہے تو کیا تم نے اسے چھوڑ کر ایسے معبودوں کو اپنا کارساز ٹھیرا لیا جو خود اپنے لیے بھی کسی نفع و نقصان کا اختیار نہیں رکھتے، کہو اکیا اندھا اور آنکھوں والا برابر ہوا کرتا ہے؟ کیا روشنی اور تاریکیاں یکساں ہوتی ہیں؟ اور اگر ایسا نہیں تو کیا اِن کے ٹھیرائے ہوئے شریکوں نے بھی اللہ کی طرح کچھ پیدا کیا ہے کہ اس کی وجہ سے ان پر تخلیق کا معاملہ مشتبہ ہو گیاَ؟ کہو ہر چیز کا خالق صرف اللہ ہے اور وہ یکتا ہے ، سب پر غالب۔’

تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
آواز: عظیم سرور

کتاب ہدایت – سورۃ الرعد 15

[کتاب ہدایت – سورۃ الرعد 15]'آیت سجدہ – وہ تو اللہ ہی ہے جس کو زمین و آسمان کی ہر چہز طوعاً و کرہاً سجدہ کر رہی ہے اور سب چیروں کے سائے صبح و شام اس کے آگے جھکتے ہیں۔ان سے پوچھو، آسمان و زمین کا رب کون ہے؟ کہوِ اللہ پھر ان سے کہو کہ جب حقیقت یہ ہے تو کیا تم نے اسے چھوڑ کر ایسے معبودوں کو اپنا کارساز ٹھیرا لیا جو خود اپنے لیے بھی کسی نفع و نقصان کا اختیار نہیں رکھتے، کہو اکیا اندھا اور آنکھوں والا برابر ہوا کرتا ہے؟ کیا روشنی اور تاریکیاں یکساں ہوتی ہیں؟ اور اگر ایسا نہیں تو کیا اِن کے ٹھیرائے ہوئے شریکوں نے بھی اللہ کی طرح کچھ پیدا کیا ہے کہ اس کی وجہ سے ان پر تخلیق کا معاملہ مشتبہ ہو گیاَ؟ کہو ہر چیز کا خالق صرف اللہ ہے اور وہ یکتا ہے ، سب پر غالب۔'تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒآواز: عظیم سرور

Posted by Raah TV on Sunday, August 2, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.