کتاب ہدایت - سورۃ التوبہ 37

‘نسی تو کفر میں ایک مزید کافرانہ حرکت ہے جس سے یہ کافر لوگ گمراہی میں مبتلا کیے جاتے ہیں کسی سال ایک مہینے کو حلال کر لیتے ہیں اور کسی سال اس کو حرام کر دیتے ہیں، تاکہ اللہ کے حرام کیے ہوئے مہینوں کی تعداد پروری بھی کر دیں اور اللہ کا حرام کیا ہوا حلال بھی کرلیں ان کے برے اعمال ان کے لیے خوشنما بنا دیے گئے ہیں اور اللہ منکرین حق کو ہدایت نہیں دیا کرتا’

تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسی
آواز: عظیم سرور
ترجمہ: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

کتاب ہدایت – سورۃ التوبہ 37

'نسی تو کفر میں ایک مزید کافرانہ حرکت ہے جس سے یہ کافر لوگ گمراہی میں مبتلا کیے جاتے ہیں کسی سال ایک مہینے کو حلال کر لیتے ہیں اور کسی سال اس کو حرام کر دیتے ہیں، تاکہ اللہ کے حرام کیے ہوئے مہینوں کی تعداد پروری بھی کر دیں اور اللہ کا حرام کیا ہوا حلال بھی کرلیں ان کے برے اعمال ان کے لیے خوشنما بنا دیے گئے ہیں اور اللہ منکرین حق کو ہدایت نہیں دیا کرتا'تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسیآواز: عظیم سرورترجمہ: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

Posted by Raah TV on Wednesday, July 22, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.