کتاب ہدایت - سورۃ التوبہ 107

‘اللہ کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ لوگوں کو ہدایت دینے کے بعد پھر گمراہی میں مبتلا کرے جب تک کہ انہیں صاف صاف نہ بتا دے کہ انہیں کن چیزوں سے بچنا چاہیے در حقیقت اللہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔
اور یہ بھی واقعہ ہے کہ اللہہی کے قبض میں آسمان و زمین کی سلطنت ہے، اسی کے اختیار میں زندگی و موت ہے اور تمہارا کوئی حامی و مددگار ایسا نہیں ہے جو تمہیں اس سے بچا سکے۔’

تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسی
آواز: عظیم سرور
ترجمہ: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی

کتاب ہدایت – سورۃ التوبہ 107

'اللہ کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ لوگوں کو ہدایت دینے کے بعد پھر گمراہی میں مبتلا کرے جب تک کہ انہیں صاف صاف نہ بتا دے کہ انہیں کن چیزوں سے بچنا چاہیے در حقیقت اللہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔اور یہ بھی واقعہ ہے کہ اللہہی کے قبض میں آسمان و زمین کی سلطنت ہے، اسی کے اختیار میں زندگی و موت ہے اور تمہارا کوئی حامی و مددگار ایسا نہیں ہے جو تمہیں اس سے بچا سکے۔'تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسیآواز: عظیم سرورترجمہ: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی

Posted by Raah TV on Friday, July 24, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.