کتاب ہدایت - سورۃ البقرہ 286-258

کیا تم نے اس شخص کے حال پر غور نہیں کیا، جس نے ابراہیم سے جھگڑا کیا تھا؟ جھگڑا اس بات پر کہ ابراہیم کا رب کون ہے، اور اس بنا پر کہ اس شخص کو اللہ نے حکومت دے رکھی تھی جب ابراہیم نے کہا کہ میرا رب وہ ہے جس کے اختیار میں زندگی اور موت ہے، تو اس نے جواب دیا زندگی اور موت میرے اختیار میں ہے، ابراہیم نے کہا اچھا اللہ سورج کو مشرق سے نکالتا ہے، تو ذرا اسے مغرب سے نکال لا یہ سن کر وہ منکر حق ششدر رہ گیا، مگر اللہ ظالموں راہ راست نہیں دکھایا کرتا
دیکھیے ‘کتاب ہدایت’
کتاب ہدایت – سورۃ البقرہ 286-258
تلاوت: مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی
آواز: عظیم سرور

کتاب ہدایت – سورۃ البقرہ 286-258

کیا تم نے اس شخص کے حال پر غور نہیں کیا، جس نے ابراہیم سے جھگڑا کیا تھا؟ جھگڑا اس بات پر کہ ابراہیم کا رب کون ہے، اور اس بنا پر کہ اس شخص کو اللہ نے حکومت دے رکھی تھی جب ابراہیم نے کہا کہ میرا رب وہ ہے جس کے اختیار میں زندگی اور موت ہے، تو اس نے جواب دیا زندگی اور موت میرے اختیار میں ہے، ابراہیم نے کہا اچھا اللہ سورج کو مشرق سے نکالتا ہے، تو ذرا اسے مغرب سے نکال لا یہ سن کر وہ منکر حق ششدر رہ گیا، مگر اللہ ظالموں راہ راست نہیں دکھایا کرتادیکھیے 'کتاب ہدایت'کتاب ہدایت – سورۃ البقرہ 286-258تلاوت: مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی آواز: عظیم سرور

Posted by Raah TV on Thursday, June 25, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.