کتابِ ھدایت

کتاب ہدایت – سورۃ البقرہ 257-228

کتاب ہدایت - سورۃ البقرہ 257-228

طلاق دو بار ہے پھر یا تو سیدھی طرح عورت کو روک لیا جائے یا بھلے طریقے سے اس کو رخصت کر دیا جائے اور رخصت کرتے ہوئے ایسا کرنا تمہارے لئے جائز نہیں ہے کہ جو کچھ تم انہیں دے چکے ہو، اس میں سے کچھ واپس لے لو البتہ ی ہصورت مستثنیٰ ہےکہ روزین کو اللہ کے حدود پر قائم نہ رہ سکنے کا اندیشہ ہو ایسی صورت میں اگر تمہیں یہ خوف ہو کہ وہ دونوں حدودِالہٰی پر قائم نہ رہیں گے تو ان دونوں کے درمیان یہ معاملہ ہو جانے میں مضائقہ نہیں کہ عورت اپنے شوہر کو کچھ معاوضہ دے کر علیحدگی حاصل کر لے یہ اللہ کے مقرر کردہ حدود ہیں، ان سے تجاوز نہ کرو اور جو لوگ حدودِ الہٰی سے تجاوز کریں، وہی ظالم ہیں

دیکھیے ‘کتاب ہدایت’
کتاب ہدایت – سورۃ البقرہ 257-228
تلاوت: مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی
آواز: عظیم سرور

کتاب ہدایت – سورۃ البقرہ 257-228

طلاق دو بار ہے پھر یا تو سیدھی طرح عورت کو روک لیا جائے یا بھلے طریقے سے اس کو رخصت کر دیا جائے اور رخصت کرتے ہوئے ایسا کرنا تمہارے لئے جائز نہیں ہے کہ جو کچھ تم انہیں دے چکے ہو، اس میں سے کچھ واپس لے لو البتہ ی ہصورت مستثنیٰ ہےکہ روزین کو اللہ کے حدود پر قائم نہ رہ سکنے کا اندیشہ ہو ایسی صورت میں اگر تمہیں یہ خوف ہو کہ وہ دونوں حدودِالہٰی پر قائم نہ رہیں گے تو ان دونوں کے درمیان یہ معاملہ ہو جانے میں مضائقہ نہیں کہ عورت اپنے شوہر کو کچھ معاوضہ دے کر علیحدگی حاصل کر لے یہ اللہ کے مقرر کردہ حدود ہیں، ان سے تجاوز نہ کرو اور جو لوگ حدودِ الہٰی سے تجاوز کریں، وہی ظالم ہیںدیکھیے 'کتاب ہدایت'کتاب ہدایت – سورۃ البقرہ 257-228تلاوت: مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی آواز: عظیم سرور

Posted by Raah TV on Wednesday, June 24, 2015

ٹیگ

متعلقہ مضامین

Close