اسلامکتابِ ھدایت

کتاب ہدایت – سورۃ البقرہ 160-122

کتاب ہدایت - سورۃ البقرہ 160-122

اے بنی اسرائیل! یاد کرو میری وہ نعمت، جس سے میں نے تمہیں نوازا تھا، اور یہ کہ میں نے تمہیں دنیا کی تمام قوموں پر فضیلت دی تھی۔ اور ڈرو اس دن سے، جب کوئی کسی کے ذرا کام نہ آئے گا، نہ کسی سے فدیہ قبول کیا جائے گا، نہ کوئی سفارش ہی آدمی کو فائدہ دے گی، اور نہ مجرموں کو کہیں سے کوئی مدد پہنچ سکے گی۔
دیکھیے ‘کتاب ہدایت’
کتاب ہدایت – سورۃ البقرہ 160-122
تلاوت: مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی
آواز: عظیم سرور

کتاب ہدایت – سورۃ البقرہ 160-122اے بنی اسرائیل! یاد کرو میری وہ نعمت، جس سے میں نے تمہیں نوازا تھا، اور یہ کہ میں نے تمہیں دنیا کی تمام قوموں پر فضیلت دی تھی۔ اور ڈرو اس دن سے، جب کوئی کسی کے ذرا کام نہ آئے گا، نہ کسی سے فدیہ قبول کیا جائے گا، نہ کوئی سفارش ہی آدمی کو فائدہ دے گی، اور نہ مجرموں کو کہیں سے کوئی مدد پہنچ سکے گی۔دیکھیے ‘کتاب ہدایت’کتاب ہدایت – سورۃ البقرہ 160-122تلاوت: مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی آواز: عظیم سرور

Posted by Raah TV on Monday, June 22, 2015

ٹیگ

متعلقہ مضامین

Close