کتابِ ھدایت
کتاب ہدایت – سورۃ الانفال 48

اے ایمان والو ۔ جب کسی گروہ سے تمہارا مقابلہ ہو تو ثابت قدم رہو،، اور الہ کو کثرت سے یاد کرو ، توقع ہے کہ تمہیں کامیابی نصیب ہو۔ اور اللہ اور اسُ کے رسول ﷺ کی اطاعت کرو اور آپس میں جھگڑو نہیں ورنہ تمہارے اندر کمزوری پیدا ہو جائے گی۔
سورۃ انفال کی منتخب آیات دیکھیئے ، سنیئے اور عمل کیجیے
کتاب ہدایت
تلاوت : قاری مشاری
آواز : عظیم سرور
ترجمہ : سید ابو الاعلیٰ مودودی ؒ
اے ایمان والو ۔ جب کسی گروہ سے تمہارا مقابلہ ہو تو ثابت قدم رہو،، اور الہ کو کثرت سے یاد کرو ، توقع ہے کہ تمہیں کامیابی نصیب ہو۔ اور اللہ اور اسُ کے رسول ﷺ کی اطاعت کرو اور آپس میں جھگڑو نہیں ورنہ تمہارے اندر کمزوری پیدا ہو جائے گی۔سورۃ انفال کی منتخب آیات دیکھیئے ، سنیئے اور عمل کیجیے کتاب ہدایتتلاوت : قاری مشاریآواز : عظیم سرور ترجمہ : سید ابو الاعلیٰ مودودی ؒAdil Rafi, Ilyas Siddiqui, Asif Shah, Zubair Mansoori, Abid Ali Baig, Muhammad Yousuf Munir
Posted by Raah TV on Monday, July 20, 2015