کتاب ہدایت - سورۃ الانعام

‘ان سے کہو، ذرا زمین میں چل پھر کر دیکھو جھٹلانے والوں کیا کیا انجام ہو ہے، ان سے پوچھو، آسمانون اور زمین مین جو کچھ ہے وہ کس کا ہے؟ کہو سب کچھ اللہ ہی کا ہے، اس نے رحم و کرم کا شیوہ اپنے اوپر لازم کر لیا ہے (اسی لیے وہ نافرمانیوں اور سر کشیوں پر تمہیں جلدی سے نہیں پکڑ لیتا) قیامت کے روز وہ تم سب کو ضرور جمع کرے گا، یہ ایک بالکل غیر مشتبہ حقیقت ہے مگر جن لوگوں نے اپنے آپ کو خود تباہی کے خطرے مین مبتلا کر لیا ہے وہ اسے نہیں مانتے۔’

دیکھیے ‘کتاب ہدایت’
تلاوت: مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی
آواز: عظیم سرور

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.