کتاب ہدایت - سورۃ الانعام 154-126

‘حالانکہ یہ راستہ تمہارے رب کا سیدھا راستہ ہے اور اس کے نشانات ان لوگوں کے لیے واضح کر دیے گئی ہیں جو نصیحت قبول کرتے ہیں۔ ان کیلیے ان کے رب کے پاس سلامتی کا گھر ہے اور وہ ان کا سرپرست ہے اس صحیح طرز عمل کی وجہ سے جو انہوں نے اختیار کیا۔ جس روز اللہ ان سب لوگوں کو گھیر کر جمع کرے گا، اس روز وہ جنوں سے خطاب کر کے فرمائے گا کہ ”اے گروہ جن! تم نے نوع انسان پر خوب ہاتھ صاف کیا انسانوں میں سے جو ان کے رفیق تھے” وہ عرض کریں گے ”پروردگار! ہم میں سے ہر ایک نے دوسرے کو خوب استعمال کیا ہے، اور اب ہم اس وقت پر آ پہنچے ہیں جو تو نے ہمارے لیے مقرر کر دیا تھا” اللہ فرمائے گا ”اچھا اب آگ تمہارا ٹھکانا ہے، اس میں تم ہمیشہ رہو گے” اس سے بچیں گے صرف وہی جنہیں اللہ بچانا چاہے گا، بے شک تمہارا رب دانا اور علیم ہے۔’

دیکھیے ‘کتاب ہدایت’
تلاوت: مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی
آواز: عظیم سرور

کتاب ہدایت – سورۃ الانعام 154-126

'حالانکہ یہ راستہ تمہارے رب کا سیدھا راستہ ہے اور اس کے نشانات ان لوگوں کے لیے واضح کر دیے گئی ہیں جو نصیحت قبول کرتے ہیں۔ ان کیلیے ان کے رب کے پاس سلامتی کا گھر ہے اور وہ ان کا سرپرست ہے اس صحیح طرز عمل کی وجہ سے جو انہوں نے اختیار کیا۔ جس روز اللہ ان سب لوگوں کو گھیر کر جمع کرے گا، اس روز وہ جنوں سے خطاب کر کے فرمائے گا کہ ''اے گروہ جن! تم نے نوع انسان پر خوب ہاتھ صاف کیا انسانوں میں سے جو ان کے رفیق تھے'' وہ عرض کریں گے ''پروردگار! ہم میں سے ہر ایک نے دوسرے کو خوب استعمال کیا ہے، اور اب ہم اس وقت پر آ پہنچے ہیں جو تو نے ہمارے لیے مقرر کر دیا تھا'' اللہ فرمائے گا ''اچھا اب آگ تمہارا ٹھکانا ہے، اس میں تم ہمیشہ رہو گے'' اس سے بچیں گے صرف وہی جنہیں اللہ بچانا چاہے گا، بے شک تمہارا رب دانا اور علیم ہے۔'دیکھیے ‘کتاب ہدایت’تلاوت: مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیآواز: عظیم سرور

Posted by Raah TV on Monday, July 13, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.