کتاب ہدایت - سورۃ الاعراف 37

‘ہر قوم کے لیے مہلت کی ایک مدت مقرر ہے ، پھر جب کسی قوم کی مدت آن پوری ہوتی ہے تو ایک گھڑی بھرکی تاخیر و تقدیم بھی نہیں ہوتی۔ (اور یہ بات اللہ نے آغاز تخلیق ہی میں صاف فرما دی تھی کہ) اے بنی آدم! یاد رکھو، اگر تمہارے پاس خود تم ہی میں سے ایسے رسول آئیں جو تمہیں میری آیات سنا رہے ہو، تو جو کوئی نافرمان یسے بچے گا اور اپنے رویہ کی اصلاح کر لے گا اس کے لیے کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں ہے۔’

دیکھیے ‘کتاب ہدایت’
تلاوت: مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودی
آواز: عظیم سرور

کتاب ہدایت – سورۃ الاعراف 37

'ہر قرم کے لیے مہلت کی ایک مدت مقرر ہے ، پھر جب کسی قوم کی مدت آن پوری ہوتی ہے تو ایک گھڑی بھرکی تاخیر و تقدیم بھی نہیں ہوتی۔ (اور یہ بات اللہ نے آغاز تخلیق ہی میں صاف فرما دی تھی کہ) اے بنی آدم! یاد رکھو، اگر تمہارے پاس خود تم ہی میں سے ایسے رسول آئیں جو تمہیں میری آیات سنا رہے ہو، تو جو کوئی نافرمان یسے بچے گا اور اپنے رویہ کی اصلاح کر لے گا اس کے لیے کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں ہے۔'دیکھیے ‘کتاب ہدایت’تلاوت: مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیآواز: عظیم سرور

Posted by Raah TV on Wednesday, July 15, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.