کتابِ ہدایت - سورۃ ھود 77

کتابِ ہدایت – سورۃ ھود 77
اور جب ہمارے فرشتے لوط ؑ کے پاس پہنچے تو ان کی آمد سے وہ بہت گھبرایا اور دل تنگ ہوا اور کہنے لگا آج بڑی مصیبت کا دن ہے۔
(ان مہمانوں کا آنا تھا کہ) اس کی قوم کے لوگ بے اختیار اس کے گھر کی طرف دوڑ پڑے پہلے سے وہ ایسی ہی بدکاریوں کے خوگر تھے لوطؑ نے ان سے کہا’بھائیو، یہ میری بیٹیاں موجود ہیں، یہ تمہارے لیے پاکیزہ تر ہیں کچھ خدا کا خوف کرو اور میرے مہمانوں کے معاملے میں مجھے ذلیل نہ کرو کیا تم میں کوئی بھلا آدمی نہیں؟’
انہوں نے جواب دیا ‘تجھے تو معلوم ہی ہے کہ تیری بیٹیوں میں ہمارا کوئی حصہ نہیں ہے اور تو یہ بھی جانتا ہے کہ ہم چاہتے کیا ہیں’
لوطؑ نے کہا’کاش میرے پاس اتنی طاقت ہوتی کہ تمہیں سیدھا کر دیتا، یا کوئی مضبوط سہارا ہی ہوتا کہ اس کی پناہ لیتا’

تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسی
آواز: عظیم سرور
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

کتابِ ہدایت – سورۃ ھود 77

کتابِ ہدایت – سورۃ ھود 77اور جب ہمارے فرشتے لوط ؑ کے پاس پہنچے تو ان کی آمد سے وہ بہت گھبرایا اور دل تنگ ہوا اور کہنے لگا آج بڑی مصیبت کا دن ہے۔(ان مہمانوں کا آنا تھا کہ) اس کی قوم کے لوگ بے اختیار اس کے گھر کی طرف دوڑ پڑے پہلے سے وہ ایسی ہی بدکاریوں کے خوگر تھے لوطؑ نے ان سے کہا'بھائیو، یہ میری بیٹیاں موجود ہیں، یہ تمہارے لیے پاکیزہ تر ہیں کچھ خدا کا خوف کرو اور میرے مہمانوں کے معاملے میں مجھے ذلیل نہ کرو کیا تم میں کوئی بھلا آدمی نہیں؟'انہوں نے جواب دیا 'تجھے تو معلوم ہی ہے کہ تیری بیٹیوں میں ہمارا کوئی حصہ نہیں ہے اور تو یہ بھی جانتا ہے کہ ہم چاہتے کیا ہیں'لوطؑ نے کہا'کاش میرے پاس اتنی طاقت ہوتی کہ تمہیں سیدھا کر دیتا، یا کوئی مضبوط سہارا ہی ہوتا کہ اس کی پناہ لیتا'تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسیآواز: عظیم سرورترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

Posted by Raah TV on Wednesday, July 29, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.