کتابِ ہدایت - سورۃ الیونس 98

پھر کیا کوئی ایسی مثال ہے کہ ایک بستی عذاب دیکھ کر ایمان لائی ہو اور اس کا ایمان اس کے لیے نفع بخش ثابت ہوا ہو؟ یونس علیہ السلام کی قوم کے سوا (اس کی نطیر کوئی نہیں) وہ قوم جب ایمان لے آئی تھی تو البتہ ہم نے اس پر سے دنیا کی زندگی میں رسوائی کا عذاب ٹال دیا تھا اور اس کو ایک مدت تک زندگی سے بہرہ مند ہونے کا موقع دے دیا تھا۔
اگر تیرے رب کی مشیت یہ ہوتی (کہ زمین میں سب مومن و فرمانبردار ہوں) تو سارے اہل زمین ایمان لے آئے ہوتے پھر کیا آپ لوگوں کو مجبور کریں گے کہ وہ مومن ہو جائیں۔

تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسی
آواز: عظیم سرور
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

کتابِ ہدایت – سورۃ الیونس 98

پھر کیا کوئی ایسی مثال ہے کہ ایک بستی عذاب دیکھ کر ایمان لائی ہو اور اس کا ایمان اس کے لیے نفع بخش ثابت ہوا ہو؟ یونس علیہ السلام کی قوم کے سوا (اس کی نطیر کوئی نہیں) وہ قوم جب ایمان لے آئی تھی تو البتہ ہم نے اس پر سے دنیا کی زندگی میں رسوائی کا عذاب ٹال دیا تھا اور اس کو ایک مدت تک زندگی سے بہرہ مند ہونے کا موقع دے دیا تھا۔اگر تیرے رب کی مشیت یہ ہوتی (کہ زمین میں سب مومن و فرمانبردار ہوں) تو سارے اہل زمین ایمان لے آئے ہوتے پھر کیا آپ لوگوں کو مجبور کریں گے کہ وہ مومن ہو جائیں۔تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسیآواز: عظیم سرورترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

Posted by Raah TV on Monday, July 27, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.