کتابِ ہدایت - سورۃ الیوسف 84

‘پھر وہ ان کی طرف سے منہ بیٹھ گیا اور کہنے لگا کہ ‘ہائے یوسف’ وہ دل ہی دل میں غم سے گھٹا جا رہا تھا اور اس کی آنکھیں سفید پڑ گئی تھیں، وہ دل ہی دل میں غم سے گھٹا جا رہا تھا اور اس کی آنکھیں سفید پڑ گئی تھیں۔
بیٹوں نے کہا خدارا آپ تو بس یوسفؑ ہی کو یاد کیے جاتے ہیں نوبت یہ آ گئ ہے کہ اس کے غم مین اپنے آپ کو گھلا دیں گے یا اپنی جان ہلاک کر ڈالیں گے۔’

تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسی
آواز: عظیم سرور
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

کتابِ ہدایت – سورۃ الیوسف 84

پھر وہ ان کی طرف سے منہ بیٹھ گیا اور کہنے لگا کہ 'ہائے یوسف' وہ دل ہی دل میں غم سے گھٹا جا رہا تھا اور اس کی آنکھیں سفید پڑ گئی تھیں تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسیآواز: عظیم سرورترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

Posted by Raah TV on Saturday, August 1, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.