کتابِ ہدایت - سورۃ الابراھیم 01

[کتابِ ہدایت – سورۃ الابراھیم 01]
‘ا۔ل۔ر اے محمدﷺ! یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے تمہاری طرف نازل کیا ہے تا کہ تم لوگوں کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لاؤ ان کے رب کی توفیق سے، اُس خدا کے راستے پر جو زبردست اور اپنی ذات میں محمود ہے اور زمین اور آسمان کو ساری موجودات کا مالک ہے اور سخت تباہ کن سزا ہے قبولِ حق سے انکار کرنے والوں کے لیے جو دنیا کی زندگی کو آخرت پر ترجیح دیتے ہیں، جو اللہ کے راستے سے لوگوں کو روک رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ راستہ (ان کی خواہشات کے مطابق) ٹیڑھا ہو جائے یہ لوگ کمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں۔

تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
آواز: عظیم سرور

کتابِ ہدایت – سورۃ الابراھیم 01

[کتابِ ہدایت – سورۃ الابراھیم 01]'ا۔ل۔ر اے محمدﷺ! یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے تمہاری طرف نازل کیا ہے تا کہ تم لوگوں کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لاؤ ان کے رب کی توفیق سے، اُس خدا کے راستے پر جو زبردست اور اپنی ذات میں محمود ہے اور زمین اور آسمان کو ساری موجودات کا مالک ہے اور سخت تباہ کن سزا ہے قبولِ حق سے انکار کرنے والوں کے لیے جو دنیا کی زندگی کو آخرت پر ترجیح دیتے ہیں، جو اللہ کے راستے سے لوگوں کو روک رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ راستہ (ان کی خواہشات کے مطابق) ٹیڑھا ہو جائے یہ لوگ کمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں۔تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒآواز: عظیم سرور

Posted by Raah TV on Monday, August 3, 2015

  • ILM-O-ISLAH

    ILM-O-ISLAH

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.