نظام الاوقات کا اہتمام فرمائیں اس سے وقت ضائع ہونے سے بچ جاتا ہے ، اس لیے رات دن کا ایک پروگرام، ٹائم ٹیبل کی شکل میں بنائیں اور اسی پر سختی سے عمل کریں۔ جس کام کے لیے جو وقت متعین کر دیا اس وقت میں اسی کام کو کریں اور کسی بھی کام کو اپنے مقررہ وقت سے مؤخر ہر گز نہ کریں۔