“اے ایمان والو، کثرت گمان سے بچو، کیونکہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں” گمانوں کے مواخذہ کی بڑی وجہ ان کے ہمارے رویوں پر اثرات ہیں۔ اسی طرح گمانوں کی وجہ سے ہم ایسے عمل کرڈالتے ہیں جو برے ہوتے ہے۔ بدگمانی کیا ہے، اس سے کیسے بچیں؟
مفتی رشید احمد ۔ مذہبی اسکالر “دیکھئے پروگرام “چھوٹی بات بڑے گناہ