حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:''حضرت جبرائیل پڑوسی کے بارے میں مجھے مسلسل تاکید کرتے رہے حتیٰ کہ میں سمجھا کہ وہ اسے وراثت میں بھی شریک ٹھہرا دیں گے''۔ مقرر مفتی رشید احمد ۔ عالم دین