پاکستانی فلم اور ڈرامے

پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری، کیا تھی کس طرح ڈرامے بنتے تھے اور کیسے ہوتے تھے اور اب ڈرامہ انڈسٹری کہاں کھڑی ہے،ڈراموں کا آغاز کیسے ہوا؟

دیکھئے پروگرام ’’ شکیل خان کی بیٹھک‘‘ میں رائٹر، ڈائریکٹر امین صادق اور ٹی وی، فلم جرنلسٹ اطہر جاوید صوفی کی گفتگو

پاکستانی ڈرامے نا صرف تفریح بلکہ تعلیم کا ذریعہ بھی ہوا کرتے تھےپاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری، کیا تھی کس طرح ڈرامے بنتے تھے اور کیسے ہوتے تھے اور اب ڈرامہ انڈسٹری کہاں کھڑی ہے،ڈراموں کا آغاز کیسے ہوا؟دیکھئے پروگرام ’’ شکیل خان کی بیٹھک‘‘ میں رائٹر، ڈائریکٹر امین صادق اور ٹی وی، فلم جرنلسٹ اطہر جاوید صوفی کی گفتگو [پارٹ-01]

Posted by Raah TV on Thursday, November 19, 2015

انڈین ڈرامہ ‘ساس بھی کبھی بہو تھی’ ریسرچ کے بعد بنایا گیا تھا اس کے بعد ہمارے یہاں اس کی نہایت بھونڈی نقل شروع ہو گئی اس کے نتیجے میں ہمارے ہاں بھی اسی طرز کے ڈرامے بننے لگے، ہر چینل پر آپ کو ایک ہی موضوع نظر آئے گا یعنی مظلوم عورت، ناجائز رشتے یہ آج کل کے موضوع ہیں اور ان کی پروموشن ہو رہی ہے دیکھئے پروگرام ’’ شکیل خان کی بیٹھک‘‘ میں رائٹر، ڈائریکٹر امین صادق اور ٹی وی، فلم جرنلسٹ اطہر جاوید صوفی کی گفتگو [پارٹ-02]

Posted by Raah TV on Thursday, November 19, 2015

کیا آج کا میڈیا صرف ریٹنگ اور کمرشل کے اوپر چل رہا ہےکیا آج کا میڈیا صرف ریٹنگ اور کمرشل کے اوپر چل رہا ہے جو آج کل ڈراموں میں نہ نوجوانوں کے لئے کچھ پیش کر رہا ہے اور نہ بچوں اور بزرگوں کے بارے میں کچھ پیش کیا جارہا ہے۔ دیکھئے پروگرام ’’ شکیل خان کی بیٹھک‘‘ میں رائٹر، ڈائریکٹر امین صادق اور ٹی وی، فلم جرنلسٹ اطہر جاوید صوفی کی گفتگو [پارٹ-03]

Posted by Raah TV on Thursday, November 19, 2015

  • sajida parveen

    شکیل خان صاحب
    ڈرامہ انڈسٹری بہت ہی زبردست پروگرام ہے۔ بہت اچھا تجزیہ ہے۔ کیا مزید ہدایکاروں اور فنکاروں کو بلا کر پروگرام نہیں کیا جانا چاہیے۔تاکہ انکو ایک فکر دی جا سکے۔ڈرامون کی سمت درست کرنے کے لئے اس موضوع پر مزید کام ہو نا چاہیے۔ اور کچھ عملی تدابیر بھی اختیار کی جانی چاہیئے۔

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.