راہنما

پاکستانی اور سعودی عرب

پاکستانی اور سعودی عرب

سعودی عرب ایک ایسا ملک ہے جہاں پوری دنیا سے لوگ آباد ہیں، پاکستان کے بہت سارے لوگ سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں، سعودی عرب اور پاکستان کا تعلق صرف مذہبی نہیں بلکہ برادرانہ تعلق بھی ہے، سعودی عرب میں رہنے والے غیر ملکیوں کے لئے کون سا قانون ہے اور ان کو کس طرح اُس کی پابندی کرنی چاہئے؟ حج اور عمرہ کے کس طرح انتظامات کئے جاتے ہیں؟ حج اور عمرہ پرجانے والوں کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ؟ عمرہ ویزے کی کیا مدت ہے؟

دیکھئے پروگرام: ’’راہ نما‘‘
(مہمان: عبدالستار خان ( معروف محقق واسلامی اسکالر، ایڈیٹر اردو نیوز جدہ
(میزبان: مظفر اعجاز (سینئر صحافی

پاکستانی اور سعودی عربسعودی عرب ایک ایسا ملک ہے جہاں پوری دنیا سے لوگ آباد ہیں، پاکستان کے بہت سارے لوگ سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں، سعودی عرب اور پاکستان کا تعلق صرف مذہبی نہیں بلکہ برادرانہ تعلق بھی ہے، سعودی عرب میں رہنے والے غیر ملکیوں کے لئے کون سا قانون ہے اور ان کو کس طرح اُس کی پابندی کرنی چاہئے؟ حج اور عمرہ کے کس طرح انتظامات کئے جاتے ہیں؟ حج اور عمرہ پرجانے والوں کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ؟ عمرہ ویزے کی کیا مدت ہے؟ دیکھئے پروگرام: ’’راہ نما‘‘مہمان: عبدالستار خان ( معروف محقق واسلامی اسکالر، ایڈیٹر اردو نیوز جدہ)میزبان: مظفر اعجاز (سینئر صحافی)

Posted by Raah TV on Monday, October 5, 2015

ٹیگ

متعلقہ مضامین

یہ بھی پڑھیں

Close
Close