وہ عمل جو جنت میں داخل کر دے

‘حضرت معاذ بن جبل نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھاکہ اے اللہ کے رسولﷺ مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جسے کرنے سے میں جنت میں داخل ہو جاؤں اور جہنم سے بچ جاؤں؟
آپ ﷺ نے حضرت معاذ ؓ کا سوال سنااور اس وقت آپ ﷺ کسی چیز سے ٹیک لگا کر تشریف فرما تھے پھر آپ ﷺ سیدھے ہو کر بیٹھ گئے اور فرمایا
‘واللہ معاذ ؓ تم نے بہت عظیم کام کے بارے میں سوال کیا ہے یہ کام بہت آسان ہے اس شخص کے لیے جس کے لیے اللہ آسان کردے۔۔۔۔
تفصیل جانئے معروف اسلامی اسکالر عبدالستار خان سے

وہ عمل جو جنت میں داخل کر دے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اے معاذ بن جبلؓ میں تمہیں وہ عمل بتاؤں جو جنت میں داخل کردے اور جہنم کی آگ سے بچائے۔تفصیل بتارہے ہیں ’’عبدالستار خان، معروف محقق و اسلامی اسکالر‘‘

Posted by Raah TV on Wednesday, October 7, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.