چھوٹی بات بڑی نیکی

نفلی صدقات اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی عادت

نفلی صدقات اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی عادت

نفلی صدقہ جو اللہ کا قرب حاصل کرنے کیلئے ادا کیا جائے اور آدمی پر اس کی ادائیگی فرض نہیں ہوتی۔ اور اس تعریف کے ساتھ وہ ہدیے جو محبت کیوجہ سے دیئے جاتے ہیں نکل جاتے ہیں۔

"پروگرام "چھوٹی بات بڑی نیکی
مقرر: مفتی رشید احمد – عالم دین

ٹیگ

متعلقہ مضامین

یہ بھی پڑھیں

Close
Close