نفس کی حقیقت کیا ہے؟ انسان کا سب سے بڑا دشمن اور دوست اسکا اپنا نفس ہے۔ اللہ نے جسم کو سواری بنایا، نفس کو کوچوان اور روح کو سوار ۔ اگر یہ تینوں اپنے اپنے مقام پر آ جائیں تو انسان عبدیت کی منزل پر آ جاتا ہے۔