رمضان کیسے گزاریں

ماہ رمضان میں نیک صحبت اختیار کریں

ماہ رمضان میں نیک صحبت اختیار کریں

برے ساتھیوں کا ساتھ چھوڑ کر اچھے ہم نشینوں کی رفاقت اپنانی چاہیئے۔ برے لوگوں کی محفل ترک کر کے نیک لوگوں کی مجلس اختیار کرنی چاہیئے۔ اچھے اور صالح دوست بنانے چاہیئں تاکہ وہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے تحت ہماری بہترین تربیت کریں اور ہم دنیا و آخرت میں سُرخرو ہوں۔

 

 

مقرر: مولانا انور غازی – مذہبی اسکالر
"پروگرام  "رمضان کیسے گزاریں

ٹیگ

متعلقہ مضامین

Close