27رجب کو حضور اکرم ﷺ نے معراج کی سعادت حاصل کی۔حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا۔رجب اﷲ تعالیٰ کا مہینہ ہے شعبان میرا اور رمضان میری اُمت کا مہینہ ہے دیکھئے پروگرام ' بزم عقیدت'