ماہِ مبارک میں دعائیں

ماہ مبارک میں دُعائوں کا خصوصی اہتمام کیجیے خصوصا افطاری کے وقت کو قبولیت دعا کا خاص وقت بتلایا گیا ہے جیسا کہ عبد اللہ بن عمرو سے مروی ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“روزہ دار کی افطاری کے وقت کی دعا قبول ہوتی ہے”

مقرر: مولانا انور غازی – مذہبی اسکالر
پروگرام رمضان کیسے گزاریں

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.