قانونِ توہینِ رسالت

یہ کوئی سیاسی معاملہ نہیں بلکہ اس کا تعلق مذہب سے ہے اور تمام مذاہب کے لوگ چاہتے ہیں کہ ان کے مذہبی بزرگوں کی توہین نہ کی جائے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ محمدالرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو امام الانبیاء ہیں اور کائنات کی افضل ترین اور عظیم ترین ہستی ہیں ان کی شان میں گستاخی ہو اور ہم اسے سیاسی، گروہی، مسلکی یا یک جماعتی مسئلہ یا پھر تہذیبی کشمکش گردان کر اس پر خاموشی اختیار کر لیں۔

دیکھئے Ask an Alim
شان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے آخری خصوصی پروگرام

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.