
‘میں سمجھتا ہوں کہ وار آن ٹیرر کی جس جنگ میں پاکستان نے امریکہ اور مغرب کا ساتھ دیا اگرچہ وہ بھی غلط تھا اور ہم نے مشرف صاحب سے میٹنگز میں برملا اپنے تحفظات کا اظہار بھی کیا کہ اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے لیکن اس میں تعاون کے لئے ایک بنیادی شق یہ بھی شامل ہونی چاہیئے تھی کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ٹھوس ضمانت طلب کی جا سکتی تھی اور ہم بھارت کو رائے شماری پر مجبور کروا سکتے تھے’
دیکھئے راہ نما
عبدالرشید ترابی (امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر)