عید کے حقیقی معنی خوشی اور مسرت وانبساط کے ہیں۔ عید جس طرح ہر روزے کا افطار بعداز غروب کیا جاتا ہے، اسی طرح پورے ماہ رمضان المبارک کا افطار عید کے روز سعید ہوتا ہے۔ مقرر: مولانا انور غازی - مذہبی اسکالر "پروگرام "رمضان کیسے گزاریں