شان رسالت میں گستاخی کے متعلق احکامات و سزا۔ جانئے مفتی مصباح سے

“يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا”

اے ایمان والو! جب کوئی فاسق خبر لے کر آئے تو اس کی تحقیق کر لیا کرو
[الحجرات]

O you who have believed, if there comes to you a disobedient one with information, investigate
[Al-Hujurat]

گزشتہ دنوں فرانس کے جریدے چارلی ہیبڈو پر حملے کے حوالے سے کئی تجزیہ نگار یہ کہتے نظر آ رہے ہیں کہ جو لوگ مارے گئے وہ لوگ واقعی گستاخانہ خاکوں کےعمل خبیثہ میں شریک تھے لیکن جو حملہ آور تھے ان کے حوالے سے کچھ شکوک و شبہات پیش کئے جا رہے ہیں کہ کون لوگ تھے اور معاً بعد ہی تقریباً 40 غیر مسلم ممالک کے سربراہان فرانس پہنچے، یکجہتی کا اظہارِ کیا اور اسے آزادی اظہارِ رائے قرار دیتے ہوئے اس عمل کے اعادہ کرنے کا اعلان کیا
گزشتہ دنوں فرانس کے جریدے چارلی ہیبڈو نے جو گستاخانہ خاکے شائع کیے اس کے تناظر میں یہ خصوصی پروگرام پیش کیا جا رہا ہے جو کئی اقساط پر مشتمل ہے

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.