سال 2015 'پانی کا سال' کے طور پر منائیں گے۔ صدر الخدمت عبدالشکور

الخمدمت فاؤنڈیشن پاکستان ایک این جی او نہیں بلکہ یہ کئی این جی اوز کا مجموعہ ہے جس میں سب سے بڑا حصہ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ پر مشتمل ہے، الحمدللہ الخدمت نے اس حوالے سے بہت بڑا کام کیا ہے جہاں کوئی دوسری این جی او نہیں پہنچتی وہاں الخدمت سب سے پہلے موجود ہوتی ہے آپ صرف آئی ڈی پیز کے حوالے سے ہی دیکھیں تو تقریباً دس لاکھ مہاجرین تھے اور پاکستان کی این جی اوز میں دو تین ہی تھیں جو وہاں گئیں اور ان دو تین این جی اوز میں سے الخدمت نے سب سے نمایاں کام کیا ان کی نگہداشت کے حوالے سے، ان کے کھانے پینے کے حوالے سے اور خواتین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہاسپٹل بنائے، بچوں کی تعلیم کے لئے دو موبائل اسکولز کی تعمیر کی اور اس طرح کی دوسری سروسز جن کی انہیں ضرورت تھی وہ الخدمت نے انہیں فراہم کیں۔

دیکھئے راہ نما
خصوصی پروگرام الخدمت کے نئے صدر جناب عبدالشکور کے ساتھ

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.