رمضان کیسے گزاریں

روزے کے فضائل , آداب

روزے کے فضائل , آداب

’’جس نے ایمان اور ثواب کی نیّت سے روزہ رکھا تو اُس کے پچھلے تمام گناہ بخش دیے جاتے ہیں ۔‘‘ روزے کے عظیم اجر اور عظیم فائدہ کو نگاہ میں رکھ کر پورے ذوق و شوق کے ساتھ روزہ رکھنے کا اہتمام کریں ، اس لئے کہ یہ ایک ایسی عبادت ہے جس کا بدل کوئی دوسری عبادت نہیں ہو سکتی ہے.

مقرر: مولانا انور غازی – مذہبی اسکالر

ٹیگ

متعلقہ مضامین

یہ بھی پڑھیں

Close
Close