رمضان ایک مہمان ہے اور مہمان کا اکرام کیجیے ماہِ رمضان ایک معزز مہمان ہے۔ کیا ہی اچھا مہمان ہے! یہ معزز مہمان بھی ہے اور محترم و مکرم ملاقاتی بھی۔ جو ایک سال کے طویل وقفے کے بعد ہمارے دروازے پر دستک دیتا ہے۔ مقرر: مولانا انور غازی - مذہبی اسکالر