رمضان اور قرآن کا آپس میں انتہائی گہرا وپختہ ربط وتعلق ہے ، کیونکہ رمضان شهر القرآن ہے لہذا ماه رمضان کا کثیر حصہ قرآن کی تلاوت میں صرف کرنا چائیے کیونکہ اسی ماه مبارک میں یہ کلام عظیم نازل ہوا۔ مقرر: مولانا انور غازی - مذہبی اسکالر "پروگرام "رمضان کیسے گزاریں