رمضان اور رزق حلال

لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ آدمی یہ پروا نہیں کرے گا کہ اس نے جو مال حاصل کیا ہے وہ حرام ہے یا حلال۔ بندہ جو حرام مال کمائے گا، اگر اُس کو صدقہ کرے گا تو وہ مقبول نہیں ہوگا اور اگر خرچ کرے گا تو اُس میں برکت نہ ہوگی اور اگر اُس کو اپنی پیٹھ کے پیچھے چھوڑ کر مرجائے گا تو وہ اُس کے لیے جہنم کا توشہ بنے گا۔

 

 

مقرر: مولانا انور غازی – مذہبی اسکالر

“پروگرام “رمضان کیسے گزاریں

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.