نوک جھونک

رسوم و رواج

رسوم و رواج

رسم ورواج سماجی زندگی کی علامت ہواکرتے ہیں اور تہذیب کے اجتماعی پہلوؤں کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہرقوم کی انفرادی واجتماعی زندگی میں ان رسوم ورواج کی بڑی اہمیت ہوتی ہے۔
شادی کی تقریبات مختلف رسوم اور رواج ہمارے معاشرے میں لوگوں کو خوشیاں بہم پہنچانے والے لوازمات کی اب بھی شدید کمی محسوس ہوتی ہے
پاکستان میں مذہب اور معاشرت کے نام پر فضول رسم و رواج فروغ پا چکے ہیں
فضول رسم و رواج نے ایسا پیچیدہ و گراں مسئلہ بنا دیا ہے کہ ایک عام آدمی اس سے نبٹنے کے بعد ساری زندگی اس معاشی بوجھ تلے رہتا ہے

تفصیل بتا رہے ہیں: عادل ظفر ۔ فیض اللہ خان
پروگرام "نوک جھوک” میں

ٹیگ

متعلقہ مضامین

Close