[دنیا کی زندگی چند روزہ ہے،بہتر ٹھکانا اللہ کے پاس ہے [اٰلِ عمران

لوگوں کے لیے مرغوباتِ نفس، عورتیں، اولاد، سونے چاندی کے ڈھیر، چیدہ گھوڑے، مویشی اور زرعی زمینیں بڑی خوش آئند بنا دی گئی ہیں، مگر یہ سب دنیا کی چند روزہ زندگی کے سامان ہیں حقیقت میں جو بہتر ٹھکانا ہے، وہ تو اللہ کے پاس ہے۔

[اٰلِ عمران 20-10]

تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسی
ترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
آواز: عظیم سرور

[دنیا کی زندگی چند روزہ ہے،بہتر ٹھکانا اللہ کے پاس ہے [اٰلِ عمرانلوگوں کے لیے مرغوباتِ نفس، عورتیں، اولاد، سونے چاندی کے ڈھیر، چیدہ گھوڑے، مویشی اور زرعی زمینیں بڑی خوش آئند بنا دی گئی ہیں، مگر یہ سب دنیا کی چند روزہ زندگی کے سامان ہیں حقیقت میں جو بہتر ٹھکانا ہے، وہ تو اللہ کے پاس ہے۔[اٰلِ عمران]تلاوت: قاری مشاری راشد العفاسیترجمہ: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒآواز: عظیم سرور

Posted by Raah TV on Thursday, November 5, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.