چھوٹی بات بڑی نیکی

درود شریف کی اہمیت اور فضیلت

درود شریف کی اہمیت اور فضیلت

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھنا بڑی سعادت اور برکات کا باعث ہے۔ درود پڑھنے والے جہاں کہیں سے بھی پڑھیں وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاهِ اقدس میں پہنچ جاتا ہے۔

"پروگرام "چھوٹی بات بڑی نیکی
مقرر: مفتی رشید احمد – عالم دین

ٹیگ

متعلقہ مضامین

Close