حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 26 - غزوہء خیبر

‘غزوہء خیبر کے فیصلہ کن دن سے ایک روز قبل جب مسمان تیاریوں میں مصروف تھے اس وقت آپﷺ نے فرمایا کہ میں کل جھنڈا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اور رسول سے محبت رکھتا ہوگا اور اللہ اور رسول اس سے محبت رکھتے ہوں گے، ہر شخص اس اعزاز کا متمنی تھا۔ اگلے روز آپ ﷺ نے حضرت علی کی بابت دریافت کیا تو بتایا گیا کہ وہ آشوبِ چشم میں مبتلا ہیں آپ ﷺ نے انہیں بلایا اور اپنا لعابِ دہن ان کی آنکھوں پر ملا جس سے وہ شفایاب ہوگئے پھر آپﷺ نے انہیں جھنڈا تھمایا اور خیبر کی فتح حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دستِ مبارک پر ہوئی۔’

دیکھئے سفر سیرت کا
مولانا کاشف شیخ کے ساتھ
حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 26 – غزوہء خیبر

حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 26 – غزوہء خیبر

'غزوہء خیبر کے فیصلہ کن دن سے ایک روز قبل جب مسمان تیاریوں میں مصروف تھے اس وقت آپﷺ نے فرمایا کہ میں کل جھنڈا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اور رسول سے محبت رکھتا ہوگا اور اللہ اور رسول اس سے محبت رکھتے ہوں گے، ہر شخص اس اعزاز کا متمنی تھا۔ اگلے روز آپ ﷺ نے حضرت علی کی بابت دریافت کیا تو بتایا گیا کہ وہ آشوبِ چشم میں مبتلا ہیں آپ ﷺ نے انہیں بلایا اور اپنا لعابِ دہن ان کی آنکھوں پر ملا جس سے وہ شفایاب ہوگئے پھر آپﷺ نے انہیں جھنڈا تھمایا اور خیبر کی فتح حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دستِ مبارک پر ہوئی۔'دیکھئے سفر سیرت کامولانا کاشف شیخ کے ساتھحیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 26 – غزوہء خیبر

Posted by Raah TV on Saturday, May 2, 2015

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.