حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 25 - عالمی رہنماوں کو مراسلے

جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ کے ہاتھ اپنا نامہ مبارک خسرو پرویز کی طرف روانہ فرمایا تو اس نے آپ علیہ السلام کے نامہ مبارک کو چاک کر دیا اور اس نے یمن کے گورنر باذان کو لکھا کہ اپنے دو مضبوط آدمیوں کو حجاز بھیج کر اس شخص کو میرے پاس بھجواو وہ دونوں مدینے پہنچے اور اپنی آمد کا مقصد بیان کیا تو اللہ کے رسول نے ان سے کہا کہ کل میرے پاس آنا، جب وہ اگلے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو خسرو پرویز کے خلاف اس کے بیٹے کی بغاوت کے بارے میں انہیں بتایا وہ افراد واپس باذان کے پاس پہنچے اور سارا ماجرا اس کو سنایا۔ کچھ وقت بعد باذان کو فارس سے اطلاع پہنچی کے خسرو پرویز کے خلاف بغاوت ہو چکی ہے اور اس کا بیٹا شیرویہ تخت پر قابض ہو گیا ہے تو باذان اپنے ساتھیوں سمیت کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا

دیکھئے سفر سیرت کا
مولانا کاشف شیخ کے ساتھ
حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 25 – عالمی رہنماوں کو مراسلے

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.