حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 22 – غزوہ احزاب

‘قرآن میں فرمایا گیا کہ ہر طرف سے تم پر لشکر حملہ آور ہو گئے تو صورتحال یہ ہو گئی نگایہں چندھیا گئیں اور کلیجے منہ کو آ گئے اور اللہ کی ذات پر تمہارا توکل نہیں رہا تھا اور تم یہ گمان کرنے لگے تھے کہ نجانے اللہ کی مدد کیسے آئے گی، اس کے برعکس مومنین نے جب کفار کو حملہ آور ہوتے دیکھا تو انہوں نے یقینی طور پر یہ بات کہی کہ یہ تو اللہ کا وعدہ ہے’
دیکھئے سفر سیرت کا
مولانا کاشف شیخ کے ساتھ
حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 22 – غزوہ احزاب

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.