حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 16 – مدینہ کے حالات

“وہ اللہ ہی ہے جس نے اُمیوں میں ایک رسول بھیجا جو ان کے سامنے اللہ کی آیات کی تلاوت کرتا ہے، ان کی زندگیوں کو سنوارتا اور تزکیہ کرتا ہے اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ وہ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے تھے” [القرآن]

مدینہ منورہ میں ریاست کی تشکیل کا جو کام تھا اور مکہ مکرمہ میں جو اجتماعیت تشکیل پا گئی تھی، مہاجرین اور انصار کے درمیان قربت پیدا کر کے ان کو ایک مقصد کے ساتھ جوڑنا اور وہاں پر ایک نیا معاشرہ تشکیل دینا یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرائضِ منصبی میں شامل تھا اور اس کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ چاروں کام بیک وقت انجام دئیے یعنی اللہ کی آیات کی تلاوت کرنا، ان کا تزکیہ کرنا، انہیں کتاب کی تعلیم دینا اور حکمت کی تعلیم دینا

دیکھئے سفر سیرت کا
مولانا کاشف شیخ کے ساتھ

حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 16 – مدینہ کے حالات

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.