حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 13 – سفرِ معراج

پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصٰی تک لے گئی [القرآن]

سفر معراج میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آسمانوں کی سیر کرائی گئی، انبیاء علیہم السلام سے ملاقاتیں بھی کرائی گئیں اور ان انبیاء نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی گواہیاں بھی دیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سدرۃ المنتہٰی سے آگے اللہ رب العزت سے ہمکلام ہونے کا شرف بھی حاصل ہوا اور امت کے لئے بہترین تحفہ نماز کی صورت میں دیا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جنت کے نظارے دکھائے گئے اور جہنم کی ہولناکیاں دکھائی گئیں جہاں گناہگاروں کوعذاب میں مبتلا دکھایا گیا

دیکھئے سفر سیرت کا
مولانا کاشف شیخ کے ساتھ

حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 13 – سفرِ معراج

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.