حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 11 – قریش کی چالیں

آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی پے در پے کامیابیوں پر مشرکین بہت پریشان تھے اور اس صورتحال میں کفار نے جوابی رد عمل کا فیصلہ کیا اور انہوں نے یہ طے کیا کہ جیسے بنو ہاشم اور بنو عبد مناف محمد صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو بچانے کی غرض سے ایک دوسرے کا ساتھ دے رہے ہیں اسی طرح ہم (کفار) بھی اتحاد کر لیتے ہیں اور پھر انہوں نے ایک معاہدہ کیا جو محمد صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو بنو ہاشم اور بنو عبد مناف کے ساتھ شعبِ ابی طالب میں محصور کرنے کی صورت میں سامنے آیا۔
جب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم دریافت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کون سا وقت آپ پر سخت گزرا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے محاصرہ شعب ابی طالب کا ذکر کیا.

دیکھئے سفر سیرت کا
مولانا کاشف شیخ کے ساتھ

حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 11 – قریش کی چالیں

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.