حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 10 – اللہ کی تائید و نصرت

‘حضرت حمزہ سن چھے نبوی میں مسلمان ہوتے ہیں واقعہ کچھ یوں ہے کہ ابو جہل کوہِ صفا کے پاس حسبِ عادت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو برا بھلا کہتا ہے نہ صر بد تمیزی کرتا ہے بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف پتھر بھی پھینکتا ہے جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم لہو لہان ہو جاتے ہیں یہ تمام منظر حضرت عبداللہ بن جدعان کی لونڈی دیکھتی ہے حضرت حمزہ جو کہ اس وقت شکار پر گئے ہوئے تھے وہ واپس آتے ہیں تو وہ لونڈی انہیں یہ واقعہ بتاتی ہے حضرت حمزہ اپنے بھتیجے کی توہین و تعذیب جان کر سخت غضب ناک ہوتے ہیں اور فوراً ابو جہل کے پاس جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ تمہاری جرات کیسے ہوئی میرے بھتیجے پر ہاتھ اٹھانے کی کیا تم جانتے ہو کہ میں بھی اس کا دین قبول کر چکا ہوں’

دیکھئے سفر سیرت کا
مولانا کاشف شیخ کے ساتھ

حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 10 – اللہ کی تائید و نصرت

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.