حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 09 – ہجرتِ حبشہ

اگر تم اللہ کے مددگار بنو گے تو اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کریں گے اور تمہیں ثابت قدم کر دیں گے [القرآن]
مسلمانوں کا حبشہ کی طرف ہجرت کرنا اور وہاں نجاشی کے دربار میں حضرت عمر بن العاص رضی اللہ عنہ (جو کہ اس وقت تک ایمان نہیں لائے تھے) اور حضرت جعفر طیار رضی اللہ عنہ کا دلچسپ مکالمہ جانئے آج کے پروگرام میں

دیکھئے سفر سیرت کا
مولانا کاشف شیخ کے ساتھ

حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 09 – ہجرتِ حبشہ

Subscribe for our email updates…

Email

Raah Tv Live

About Raah TV

Raah TV is a Pakistani infotainment web channel with a vision to promote positivity, optimism and hope.